سریع اللون
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - رنگوں کو جلدی اختیار کرنے یا قبول کرنے کی استداد رکھنے والا، جو آسانی سے رنگ پکڑے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - رنگوں کو جلدی اختیار کرنے یا قبول کرنے کی استداد رکھنے والا، جو آسانی سے رنگ پکڑے۔